Urdu - اردو

وسائل

الزائمرز آسٹریلیا میں خوش آمدید۔

اس صفحے پر دیے گئے وسائل میں ڈیمینشیا کے بارے میں مشورہ، مفید تجاویز اور  کچھ عام سوالات کے جواب ہیں۔

ڈیمینشیا کے بارے میں سوالات پوچھنے کیلئے یا مدد مانگنے کیلئ 1800 100 500   پر  نیشنل ڈیمینشیا ہیلپ لائن کو  فون کریں۔

اگر آپ کو  ڈیمینشیا ہیلپ لائن سے بات کرنے کیلئے انٹرپریٹر (زبانی مترجم) کی ضرورت ہے تو پہلے  131450پر ٹیلیفون انٹرپریٹنگ سروس کو فون کریں۔


دیگر وسائل

 (Your Brain Matters) پ کا دماغ اہم ہے


تمام فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں

  (click here to download all of the PDF files listed on this page, in one zip file).اس صفحے پر تمام پی ڈی ایف فائلوں کو ایک زپ فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کلک کریں۔


 

1800 100 500 پر نیشنل ڈیمینشیا ہیلپ لائن کو  فون کریں یا  131450 پر ٹیلیفون انٹرپریٹنگ سروس کو فون کریں ۔